عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ نے شادی کرلی

معروف اینکر مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ نے شادی کرلی جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی ہے۔

وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہزاد پنی بیوی دانیہ شاہ کو اپنے دوستوں سے ملوا بھی رہے ہیں۔

وڈیو میں دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے چند ماہ پہلے شہزاد سے دوسری شادی کرلی ہے، میری زندگی میں پہت مسائل چل رہے تھے، مجھے ایک ایسے مرد کی ضرورت تھے جو ہر جگہ میرا ساتھ  دے سکے

دانیہ شاہ کا مزید کہنا تھا کہ شہزاد نے مجے نکاح کا پروپوزل بھیجا اور کافی سوچ سمجھ کر میں نے ان سے نکاح کیا ہے،آپ سب میرے لیئے دعا بھی کریں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں