پیرس: پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوراں پاکستانی ایتھلیتس سے ملاقات کی۔
رپورٹس کے مطابق ملالا یوسفزئی نے ملاقات کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں۔
ملالا نے جن ایتھلیٹس ے ملاقات کی ان میں فائقہ ریاض، جہاں آرانبی اور حمد درانی شامل تھے
ملاقات کی تصویر ملالا نے اپنے وڈیواینڈ فوٹو شئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی۔