کچے میں پولیس کا آپریشن، 4 ڈاکو ہلاک، 20 سہولتکار گرفتار

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں 21 ویں روز بھی جاری ہیں، کچہ میانوالی اور چک بیلے شاہ میں پولیس کے دستے پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کی ڈاکوؤں کےٹھکانوں کی جانب پیش قدمی جاری ہے، اب تک 4 ڈاکو ہلاک اور 20 سہولت کاروں کو گرفتار کیاجا چکا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں