پی آئی اے خسارہ 202 ارب روپے نئی کمپنی کو منتقل کردیا گیا

اسلام آباد: قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے اثاثوں اور خسارے کی تقسیم کا فریم ورک تیار کرلیا گیا۔

فریم ورک کے مطابق نجکاری کے بعد 46 ارب کے اثاثے اور 202 ارب روپے کا خسارہ نئی کمپنی کو منتقل ہوگا۔

دستاویزات کے مطابق اثاثوں اور خسارے کو پی آئی اے اورہولڈنگ کمپنی مین تقسیم کردیا گیا ہے، نئی کمپنی 55 ارب 70 کروڑ روپے خسارے سے پی آئی اے آپریشن کا غاز کرے گی۔جبکہ حکومت کی جانب سے پی آئی اے اثاثوں کی مجموعی مالیت 171 ارب کروڑ روپے ظاہر کردی گئی ہے۔

نجکاری کا عمل مکمل ہوتے ہی پی آئی اے اثاثوں کے ساتھ خسارہ بھی ہولڈنگ کمپنی اور پی آئی اے لینے والے کمپنی کے درمیان تقسیم ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں