اداکار فیروزخان کی سابقہ اہلیہ علیزا سلطان نے کہا کہے کہ شادی بہت ہی دیکھ بال کر کی کی جانی چاہیے۔
سوشل پلیٹ فارم انسٹاگرام پر علیزا سلطان کی ایک مختصر وڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
کسی نے علیزا سلطان سے شادی کے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے ہستے ہوئے جواب دیا
علیزا سلطان نے کہا کہ شادی دیکھ کر کریں کہ جس سے شادی کرتے ہیں وہ انسان کا بچہ ہے بھی یا نہیں اور وہ خود بھی انسان ہو۔
علیزا کا کہنا تھا کہ جس سے شادی ہورہی ہو اس کا ذمہ دار ہونا بہت ضروری کہے، بیچ مین بھاگ نے والا نہ ہو، اسے اپنی
ذمہ داری اٹھانی آنی چاہیے۔

