بجلی کے گھریلو صارفین سے ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز وصولی کی منظوری

نیپرا نے بجلی کے گھریلو صارفین پر  ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی منظوری دے دی

گھریلو صارفین کے علاوہ دیگر صارفین کیلئے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ بھی منظور کیا گیا۔

ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پر گھریلو صارفین کیلئے 200 روپے فکسڈ چارجز عائد ہوںگے

ماہانہ 401 سے 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر 400 فکسڈ چارجز ہوںگے، 501 سے 600 یونٹ استعمال پر 600روپے جبکہ 601 سے 700 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے 800 ورپے فکسڈ چارجز وصول کیے جائینگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں