ٹاؤن میونسپل کارپوریشن جناح اور بچہ پارٹی کے درمیان روڈ کی تزئین و آرائش کیلئے معاہدہ

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن جناح اور بچہ پارٹی کے درمیان حیدرعلی روڈ کی تزئین و آرائش کیلئے مفاہمت کی یاداشت(MOU) طے پاگیا

معائدہ میں ہل پارک تا کوکن گراؤنڈ چورنگی کو سر سبز و شاداب بنانے کے ساتھ ڈیجٹلائز کرنابھی شامل ہے۔

ایم او سائین تقریب میں بچہ پارٹی مارکیٹنگ ہیڈ اسامہ سرور اور کومیل لاکھانی بھی شامل تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں