کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں وقفے قفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے
ملیر، گڈاپ، ماڈل کالونی، جناح ایئرپورٹ، گلستان جوہر، گلشن اقبال، صدر، ایم اے جناح روڈ پر بادل کھل کر برس پڑے
لالوکھیت، ناظم آباد، حسن اسکوائر، رن چھوڑ لائین، لائینز ایریا سمیت شہر کے اکثر علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا
نشیبی علاقے زیرآب ہیں جبکہ روڈوں پر بھی پانی تالاب کی صورت اختیار کرچکا ہے

