ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر نے محرم الحرام کے سلسلے میں اسٹریٹ لائٹس کا کام شروع کردیا

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر نے محرم الحرام کے سلسلے میں اسٹریٹ لائٹس کا کام شروع کردیا

محرم الحرام کے سلسلے میں چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسرفرحان غنی کی ہدایات پر عملے نے کام شروع کردیا ہے

اس سلسلے میں امام بارگاھ محفل مرتضیٰ بلاک 03 پی ای سی ایچ ایس میں اسٹریٹ لائیٹس کا مرمتی کام کیا گیا اور نئی لائٹس بھی لگائی گئیں

چیئرمین کی ہدایات پر محرم الحرام کے سلسلے میں جلوسوں کے گزرگاھوں پر صفائی ستھرائی کا کام بھی شروع کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں