شدت پسندی کے خلاف ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا: عظمیٰ بخاری

کراچی: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوراں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے متعلق فیصلہ نہیں ہوا

نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں صرف جلوسوں کے گزرگاہوں کے اطراف موبائیل فون سروس بند کی جاسکتی ہے

ان کا کہنا تھا کہ شدت پسندی کے خلاف معاشرے کے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ہزاروں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کیے گئے

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ سوشل میدیا پر کسی کو بھی نفرت پھلانے کی اجازت دی جائے گی،بچوں اور خواتین پر مقدمات سے متعلق ایک سیل بنایا جارہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں