ہری پور: مسافروں سے بھری وین صوابی میرا سے اسلام آباد ایئرپورٹ جا رہی تھی کہ چہکائی کے مقام پر وین دو سوافٹ گہری کھائی میں جا گری
حادثے کے نتیجے میں سات افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دس مسافر شدید زخمی ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں، جاں بحق مسافروں کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا

