ایف سی ایریا میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج، کے الیکٹرک کی گاڑیوں پر پتھراء

فائیل فوٹو

کراچی: ایف سی ایریا میں بجلی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر پنچ گئے

شدید گرمی میں شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے کے نعرے بازی کی اور الیکٹرک کی گاڑیوں پر پتھراء کرتے ہوئے شیشی توڑ دیے

مشتعل  مظاہرین نے کے الیکٹرک آفس کی دیواروں پر چاکنگ بھی کی

مظاہرین کا کہنا تھا کہ کراچی میں شدید گرمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، 12 – 12 گھنٹوں تک بجلی نہیں آتی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں