کندھ کوٹ میں پولیس وین کو حادثہ،4 اہلکار جاں بحق

کندھ کوٹ میں پولیس کی گاڑی حادثے کا شکار  ہوگئی ہونے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گاڑی  انڈس ہائی وے مچھی بنڈو کے مقام پر  پیٹرولنگ کےدوران ٹائی راڈ ٹوٹنے سے حادثے کا شکار ہوگئی۔

حادثے میں 4 پولیس اہلکار  جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں