لودھراں میں 7 سالہ بچے زیادتی کے بعد قتل

لودھراں میں چچا زاد بھائی نے 7 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

پولیس کے مطابق یہ واقعہ لودھراں میں پیش آیا جہاں 7 سالہ معصوم بچہ درندگی کا شکار ہوگیا،بچے کو زیادتی کا نشانہ چچا زاد بھائی نے بنایا

پولیس کا بتانا ہےکہ بچے کی تشدد زدہ لاش مراد پور میں کھیتوں سے ملی تھی،ملزم کو گرفتار کرلیا جس نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں