
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےپنجاب اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دے دی ہے
پنجاب میں پہلا پبلک سیکٹر مونٹیسری پروگرام شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے
سرکاری سکولوں میں سپوکن انگلش اور کریکٹر بلڈنگ کلاسز شروع کرنے کی تجاویز دی گئی
اجلاس کوبریفنگ دی گئی کہ گرین سکول پروگرام کےتحت ہر طالبعلم کم ازکم ایک پودا لگائے گا
آئندہ 4 سال میں 4لاکھ طلباء کو آئی ٹی سکلزکے ذریعے ہنر مند بنایاجائے گا
