سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش،سکھر بئراج کا دروازہ ٹوٹنے سے نقصان کا خطرہ

سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سکھر بئراج کا ایک دروازہ ٹوٹنے سے مزید نقصان کا خطرہ بڑھ گیا ہے

رات گے سکھر کے تاریخی پل کا دروازہ 47 نمبر پانی میں بھ گیا جس کے بعد ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا گیا

محکمہ آبپاشی کا عملہ دریائے سندھ سے دروازے کی مسلسل تلاش میں مگر تاحال پتا نہیں چل سکا

دوسری جانب سکھر، لاڑکانہ، دادو اور خیرپور سمیت سندھ کے مختلف علاقومیں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں

مخکمہ موسمیات نے 21 سے 22 جون تک بارش جاری رہنے کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔

کراچی میں شدید گرمی کے بعد مختلف مقامات پر بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں