جہلم اور گرد و نواح میں ژالہ باری،متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے

صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع جہلم اور گرد و نواح میں بارش کے ساتھ ژالہ سے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے، متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔

دوسری جانب  صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاؤالدین اورکمالیہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی نے گرمی کی شدت کو کم کردیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں