لسبیلہ: پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق

لسبیلہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں دبئی مسجد کے قریب ایس ایس پی کے اسکواڈ میں شامل پولیس موبائل کو حادثہ پیش آیا

حادثے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے، جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

پولیس حکام کے مطابق پولیس موبائل دریجی سے اوتھل جارہی تھی، ٹائر برسٹ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔

شہید پولیس اہلکاروں کی شناخت نادر ولد انور برفت سکنہ اوتھل۔ محمد رفیق رونجہ سکنہ بیلہ بڑا باغ ۔استاد صالح محمد پولیس وین ڈرائیورڈرائیور۔سکنہ اوتھل ۔عرفان رونجہ سکنہ بیلہ۔رشید برفت سکنہ اوتھل سے ہوئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں