سندھ اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ پیش کیا
صحت کیلئے 334 ارب، ہاؤسنگ اسکیم کیلئے 25 ارب جبکہ لوکل گونمنٹ کیلئے 329 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں
توانائی کیلئے 77 ارب، زراعت کیلئے 58 ارب روپے، تعلیم کیلے 519 ارب مختص کیے گئے

