پاکستان کی بیٹی انسویا رانی مالھی امریکی یونیورسٹی میں صدر منتخب

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلعہ میرپورخاص کی تحصیل ڈگھڑی سے تعلق رکھنے والی انسویا رانی مالھی امریکی یونیورسٹی میں صدر منتخب ہوگئی

مالھی برادری سے تعلق رکھنے والے اشوکمار مالھی کی بیٹی انسویا مالھی امریکی یونیورسٹی مھا رشی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اسٹیوڈنٹس الیکشن میں پریذیڈنٹ منتخب ہوگئی ہیں۔

اسٹیوڈنٹس الیکشن میں ووٹینگ کا عمل 18 مئی سے 20 مئی تک جاری رہا جس میں انسویا رانی مالھی صدارتی عہدی پر کامیاب ہوگئی

انسویا رانی مالھی نے اپنی الیکشن مہم انرجیٹک انداز سے چلائی جووڈیو میں دیکھی جاسکتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں