
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کل تک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے 18کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔
