
میرپور ماتھیلو میں مقتول صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
نصراللہ گڈانی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ دو نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کیا گیا ہے۔
صحافی نصراللہ گڈانی کی والدہ اس سے پہلے بھی مقدمہ درج کرانے کیلئے تھانہ گئی تھی تھانے سے چلاگیا تھا
خبریں مسلسل میڈیا میں نشر ہونے کے بعد بالآخر پولیس نے دو نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
https:/pakistan/11705/
