فلک ناز گروپ نے نئی پراجیکٹ Falak Naz Majesty کا افتتاح کردیا

کراچی: پاکستان کے معروف بلڈر فلک ناز گروپ کی جانب سے ایک بار پھر کراچی کی پرائم لوکیشن پر نئے پراجیکٹ فلک ناز میجسٹی کی افتتاحی کا انعقاد کیا گیا

فلک ناز گروپ عظیم الشان جدید ترین طرز تعمیر اور سہولیات سے آراستہ پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں ریئل اسٹیٹ اور آباد کی اہم شخصیات نے شرکت کی

ڈائریکٹر فلک ناز گروپ کے فیاض الیاس، ڈائریکٹر فلک ناز گروپ ریاض الیاس، ڈائریکٹر فلک مارکیٹنگ طلحہ عقیل،جنرل مینیجر مزمل نوی والا  اور ہیڈ آف مارکیٹنگ دانش گوہر، آباد کی چیئرمین آصف سم سم، صائمہ گروپ کے سی ای او زیشان سلیم زکی، جی ایف ایس گروپ کے سی ای او عرفان واحد و دیگر نے شرکت کی۔

تقریب میں تعمیراتی شعبہ سے تعلق رکھنے والی أہم شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پر تکلف ہاٸی ٹی سے لطف اندوز ہوئے۔

میڈیا سے گفتگو میں ڈائریکٹر فلک ناز فیاض الیاس نے کہا کہ فلک ناز پر ہمیں ناز ہے، فلک ناز میجسٹی میں دور جدید کی تمام تر سہولیات موجود ہیں لوگ آئی اور فائدہ اٹھائیں

ہیڈ آف مارکیٹنگ فلک ناز دانش گوہر کا کہنا تھا کہ فلک ناز میجسٹی بہترین پراجیکٹ ہے،مناسب قیمت رکھیی گئی ہیں تاکہ لوگ آئی اور بکنگ کرائیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں