علی شیخانی کا نصراللہ گڈانی کی فیملی کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

پاکستان کے معروف بزنس مین علی شیخانی نے شہید صحافی نصراللہ گڈانی کی فیملی کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے

سماجی رہنما ظفر عباس نے وڈیو بیان میں کہا کہ شہید نصراللہ گڈانی کو شہید کیا گیا، نصراللہ گڈانی اکیلے نہیں پوری قوم ان کے ساتھ ہے، انہوں نے جو سچائی کے ساتھ کام کیا اس بھلایا نہیں جا سکتا۔

ظفر عباس کا کہنا تھا کہ نصراللہ گڈانی کی شہادت کے بعد میں نے فخر پاکستان علی شیخانی سے رابطہ کیا اور انہیں نصراللہ گڈانی کی سچائی کے ساتھ کھڑے ہونے کا بتایا۔

سماجی رہنما ظفر عباس نے کہا کہ علی شیخانی نے شہید نصراللہ گڈانی کی فیملی کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے، تمام جلد رقم ان کی فیلمی تک پہنچائی جائے گی۔

شہید نصراللہ گڈانے کے قاتلوں کی گرفتاری کیلے نیشنل ہائی وے پر دھرنا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں