سیتاروڈ: موہن جو درو ایکسپریس پٹری سے اترگئی

سیتاروڈ:روہڑی سے کوٹری جانے والی مسافر ٹرین موہن جو درو  ایکسپریس پٹری سے اترگئی

موہن جو درو ایکسپریس ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اترنے سے 8 افراد معمولی زخمی ہوگئے

بتایا جارہا کہ رحمانی ننگر اسٹیشن  پر پٹری پر سلیپرز نہ ہونے کے باعث ٹرین چلنے سے پٹری ہی اکھڑگئی۔

مسافروں اور شہریوں کا کہنا تھا کہ عرصہ دراص سے پٹری کی مرمت نہیں ہوئی،حادثے میں بڑے نقصان سے بچ گئے ہیں، انتظامیہ نوٹس لے اور پٹری کی فوری طور پر مرمت کرائی جائے۔

واضح رہے کہ اسی ہی ٹریک سے بولان میل اور خوشخال خان خٹک کا گز ہوتا تھا تاہم صرف بولان میل ہی چلتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں