
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا صحافی نصر اللہ گڈانی کے انتقال پر اظہار تعزیت
اپنے جاری بیان میں شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں حکومت سندھ صحافی نصر اللہ گڈانی کے لواحقین اور صحافی برادری کے ساتھ ہے
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ حکومت سندھ مرحوم صحافی نصر اللہ گڈانی کے لواحقین کی ہر ممکن امداد کرے گی،اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،
https:/latest-news/11624/
