
سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی ہیٹ ویو کا امکان ہے
کراچی میں 38 ڈگری میں 43 ڈگری جیسی گرمی محسوس کی جائے گی، حیدر آباد میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے
رپورٹس کے مطابق نواب شاہ میں آج 51 اور سکھر میں 49 ڈگری جتنی شدت کی گرمی محسوس کی جائے گی
لاہور 45، اسلام آباد 42 اور پشاور 44 اور ملتان میں پارا 47 ڈگری تک جا پنچے گا
گلگت میں پارا 38 اور مظفر آباد میں 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
