سرگودھا میں دھماکہ،2افراد جاں بحق، 2 زخمی

سرگودھا کے علاقے فاضل ٹاؤن میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس نے واقے میں دو افراد جانبحق اور دو کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا پتا نہیں چل سکا

پولیس کے مطابق دھماکے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں