راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد: جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد پر چھائے گھنے بادلوں کے باعث دن میں بھی رات کا سماں ہے،اٹک وگردونواح کے علاقوں میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش  جاری رہی

محکمہ موسمیات کے مطابق 10 مئی سے 11 مئی تک صوبے میں درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان ہے  جبکہ بلوچستان کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں