
لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلا تنظیموں کا مشترکہ جنرل ہاؤس اجلاس ہوا جس میں وائس چیئرمین کامران بشیر مغل اور احسن بھون سمیت دیگر وکلا نے شرکت کی جبکہ اجلاس میں گذشتہ روز ہونے والے پولیس تشدد کی پرزور مذمت کی گئی۔
صدر ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ نے کہا کہ آج بھی ہڑتال ہوگی
