گندم خریداری معاملہ: لیگی قائدین کا آج اجلاس،وزیراعظم بھی طلب

لاہور: پنجاب میں گندم کی خریداری کے حوالے سے بحرانی کیفیت پیدا ہونے کے معاملے پر لیگی قائدین کا آج ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوگا

ذرائع کے مطابق پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف اور پارٹی صدر و وزیر اعظم شہباز شریف بھی اجلاس میں شریک ہوں گے

پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف نے نواز شریف نے آج ہی شہباز شریف کو طلب کر لیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی اجلاس میں شریک ہوں گی،جبکہ اجلاس سہ پہر 2 بجے پارٹی سیکرٹریٹ میں ہو گی

شرکت بھی متوقع ہے جبکہ اہم بیٹھک میں رانا ثناء اللہ، خواجہ آصف سمیت سینئر رہنما شریک ہوں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں