
کراچی:محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کےدرمیان رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جنوب مغرب سے 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں
