پیٹرول مصنوعات میں کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرول مصنوعات میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں بھی ڈیزل، پٹرول سستا ہونے کا امکان ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16 ڈالر فی بیرل پر گیا ہے

ڈیزل  4.30 ڈالر  کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں  5 روپے تک اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں