
کراچی: کراچی میں گرج چمک سے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
صدر، نارتھ ناظم آباد، گلستان جوہر، لالوکھیت، ڈفینس، محمودآباد اور کینٹ کے علاقے میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
کورنگی، اورنگی، لانڈھی، قائدآباد، شاہراع فیصل، کالاپل و دیگر علاقومیں بارش سے شہری گھروں تک محدود ہیں۔
حیدرآباد، جامشورو، دادو، میرپورخاص، خیرپورمیرس و دیگر سندھ کے علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
