سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں کے ایف سی پر حملہ کیا گیا اور توڑ پھوڑ بھی کی گئی
شرپسندوں نے ملٹری روڈ پر قائم کے ایف سی پر حملہ کیا اور ہوٹل میں داخل ہوکر توڑ پھوڑ بھی کی گئی
موٹرسائیکلوں کو آگ لگاکر اسرائیل کے خلاف نعرے بھی لگائے گئے
رپورٹس کے مطابق حملے میں ایک پولیس اہلکار طاہر کوسو زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے 20 سے زائد شرپسندوں کو گرفتار کرلیا