پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ولی باغ آمد

چارسدہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسفند یار ولی خان کی اہلیہ اور ایمل ولی خان کی والدہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی سمیت تمام لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے ہمراہ شکیل بشیر خان، فاروق خان شیخو، گوہر ایوب، افضل بشیر، عالم خان ودیگر موجود تھے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی، سینیٹر شیری رحمان، فیصل کریم کنڈی، نوید قمر، ناصر شاہ ودیگر کی بھی ایمل ولی خان سے تعزیت کی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ محمد علی شاہ باچہ، شازی خان، کرامت چغرمٹی، ہمایوں خان، عاصمہ ارباب عالمگیر ودیگر کی بھی ایمل ولی خان سے تعزیت کی گئی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ امجد آفریدی، فرزند وزیر، ابرار سعید، ضیااللہ آفریدی، ارباب زرک، ظاہر شاہ، شعیب عالم، نعیم خان، باچہ سید، عارف گل، پیر آفتاب اتمانزئی و دیگر کی بھی ایمل ولی خان سے تعزیت کی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں