نیویارک: سال کا پہلا سورج گرہن آج مختلف ممالک میں دیکھا گیا
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آیا
سورج گرہن آئندہ 20 برس تک دوبارہ دکھائی نہ دینے کا امکان ہے۔
ماہرین کے مطابق مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کے درمیان دیکھا گیا، پاکستان میں رات ہونے کے سبب دکھائی نہیں دیا
مغربی یورپ، جنوبی امریکا، اٹلانٹک سمیت دیگرمقامات پرسورج گرہن دکھا گیا۔
دنیا کے مختلف ممالک میں تاریخی سورج گرہن دیکھا گیا
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔