صبا فیصل کو کس لفظ سے نفرت ہے۔۔۔؟

نجی ٹی وی کے رمضان اسپیشل پروگرام میں اداکارہ صبا فیصل بطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں۔
گفتگو کرتے ہوئے صبا فیصل نے کہا کہ کچھ عمر میں بڑے اداکار بھی آپا کہتے ہیں جس پر میرا خیال ہے کہ وہ احترام کے زمرے میں بولتے ہیں۔
صبا فیصل نے کہا کہ میں کسی کو آنٹی کہنے بھی نہیں دیتی اور بولتی بھی ہوں کہ مجھے آنٹی نہ بولیں، مجھے آنٹی لفظ بہت برا لگتا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں