
پنجاب کے علاقے کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا
پولیس کے مطابق دو روز قبل سنانواں میں پیش آنے والے واقعہ کا ملزم ملتان میں رشتےداروں کےگھر چھپا ہوا تھا، جہاں سے اسے گرفتار کیا گیا۔
واضح رہے کہ اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ شخص نے اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے کو مبینہ طور پر بدفعلی کانشانہ بنایا تھا، والد کی فریاد پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
