
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ 2 روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان سے کپڑوں کے 12 سو سوٹ چوری کیے تھے
پولیس کے مطابق ملزم چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھ گیا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا
