بجلی کی قیمت میں 2 روپے75 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2  روپے75  پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل، مئی اور  جون میں کی جائیں گی قیمت  میں اضافےکا اطلاق کے الیکٹرک صارفین  پر  بھی ہوگا۔

جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں