آئی جی سندھ کی جانب سے پولیس کو شاباش

کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے یوم علیؓ کے موقع پر بہترین سیکیورٹی حکمت عملی اور جملہ اقدامات میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شاباش دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس اہم ایونٹ پر سندھ پولیس کی تمام رینج بشمول ٹریفک پولیس,اسپیشل برانچ پولیس نے جس طور حفاظتی اقدامات سرانجام دیئے ہیں وہ لائق ستائش اور قابل تحسین ہیں۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اس موقع پر رینجرز سندھ اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی کی تعریف کی اور سراہا ہے۔

https:/pakistan/10470/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں