ملک بھر میں یوم حضرت علی کرم اللہ وجہ عقیدت و احترام سے منایا گیا

یوم علیؓ کی مناسبت سے ملک بھر میں مجالس برپا کی کی گئیں اور جلوس اپنی منزل نہر ہوگئے

کراچی میں یوم علیؓ کا جلوس دوپہر ایک بجے برآمد ہوا جو شام 7 بجے حسینیہ ایرانیاں کھارادر پراختتام پذیر ہوگیا۔

جلوس کی گزرگاہوں کو کنٹینرز رکھ کر بند کر دیا گیا تھا، جن میں ایم ای جناح روڈ، صدر و دیگر علاقعے شامل ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں