پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایسٹر کا تہوار منا یا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کی جانب سے ایسٹر کا تہوار منایا جا رہا ہے۔

دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے، گرجا گھروں میں عبادات کا سلسلہ جاری ہے

پاکستان میں بھی عبادات اور دعائیہ تقریبات میں ملک کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔

ایسٹر کے حوالے سے ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس نے دعا کروائی اور شمعیں روشن کی گئیں۔

کراچی کے ہولی ٹرینٹی کتھیڈرل میں بھی ایسٹر کی مناسبت سے عبادات اور دعائیہ تقریب ہوئیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں