جے یو آئی کا احتجاجی تحریک شروع کرنیکا اعلان

جمعیت علمائے اسلام )ف( نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں اعلان کیا کہ جے یو آئی کا کوئی امیدوار ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لےگا, ہم 8 فروری کے انتخابات کے نتائج کو مستردکرتے ہیں

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 8 فروری کے انتخابی نتائج کے خلاف 25 اپریل سے بلوچستان سےتحریک شروع کی جائے گی

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے عوام کی طرف جانے کا فیصلہ کیا ہے، کراچی، پشاور اور لاہور میں بھی جلسےکریں گے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں