
کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکو 2 تاجروں سے 85 لاکھوں روپے چھین کر فرار ہوگئے
پولیس کے مطابق گودام چورنگی کےقریب تاجر متین سے 50 لاکھ روپے اورکورنگی نمبر ساڑھے تین میں گھارو سے آئے تاجر سے 35 ہزار روپے لوٹ لیےگئے
پولیس کے مطابق دونوں واقعات کے مقدمے درج کر لیے گئے ہیں۔
