
چینی باشندوں پر حملہ: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی باشندوں پر حملے کے بعد آج اعلیٰ سطح کا سکیورٹی اجلاس طلب کر لیا
اجلاس میں وفاقی وزرا، اعلیٰ عسکری حکام اورآئی جیز شریک ہوں گے۔
گزشتہ روز شانگلہ کے میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرادی تھی جس کے نتیجے میں 5 چینیوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
https:/latest-news/10279/
