جامشورو کے قریب پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

جامشورو: کانوٹھ کے قریب انڈس ہائی وے پر گاڑیاں لوٹنے والے جرائم پیشہ گروہ کے ساتھ پولیس کا مقابلہ ہوا

جرائم پیشہ افراد نے سوزکی سے فرار ہونے کی کوشش کی، پولیس اور جرائم پیشہ افراد میں سڑک پر گاڑیوں کے روانگی کے دوراں فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا

فرار ہونے والے ملزمان نے سوزکی میں سوار ہوکر فرار ہونے کی کشش کی مگر گاڑی ضبط سے نکلنے پر کھائی میں جا گری۔

3 مسلح افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 2 سے 3 مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

پولیس کے مطابق ایک ملزم کی شناخت دلدار سولنگی کے نام سے ہوئی مگر دو ملزمان کی شناخت نہیں ہوسکی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں