لاڑکانہ: شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے پریس ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ، چانڈکا میڈیکل کالیج لاڑکانہ میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
دن کا آغاز پرنسپال چانڈکا پروفیسر ڈاکٹر ضمیر احمد سومرو نے پرچم کشائی سے کیا، اور ساتھ ساتھ ملکی سالمیت اور خوشحالی کی لیے دعائیں بھی کی گئیں۔
پرنسپال پروفیسر ڈاکٹر ضمیر احمد سومرو نے یوم پاکستان ریلی کی قیادت کی، ڈین پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد شیخ، ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد حنیف شیخ ، پروفیسر محمد سلیم شیخ ، پروفیسر امان اللہ عباسی ، ڈاریکٹر فزیوتھراپی ڈاکٹر مکیش کمار ، وائیس پرنسپال پروفیسر ڈاکٹر شاہد حسین سومرو ، ڈاکٹر فوزیہ چانڈیو ، ڈاکٹر مسعود احمد قریشی ، سیکیورٹی چیف سلطان احمد بھٹو ، ایڈمن آفیسر وحید الزماں ، مشتاق احمد میرانی سمیت فیکلٹی ، آفیسرز اور ملازمین نے شرکت کی
ریلی کے اختتام پر ریلی کے شرکاء نے دن کی مناسبت سے پودے لگائے