سندھ حکومت کا کسانوں کے لیے اہم فیصلہ

کراچی: سندھ کابینہ نے صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنےکا فیصلہ کر لیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے بتایا کہ گندم کی خریداری میں کسان کارڈ والوں کو ترجیح دی جائے گی

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ قدرتی آفت کی صورت میں کسان کارڈ کےذریعے کسانوں کی مدد بھی کی جائےگی،اگلے بجٹ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر ہر ضلع کی ترقی اور  زراعت کی سائنسی بنیادوں پر ترقی کیلئے اقدامات بھی کیےجائیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں